Results 1 to 7 of 7

Thread: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    ذخیرہ اندوزی کی لعنت
    تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    ’’Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا’’ نفع کمانے والے Ú©Ùˆ رزق دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے پر لعنت ہوتی ہے‘‘ (رواہ ابن ماجہ والدارمی) ہمارے معاشرہ میں ہر سطØ+ پر یہ عجیب وغریب وباپھیل Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ جہاں کوئی موقع ملاتوعام ضرورت Ú©ÛŒ اشیاء Ú©ÛŒ قلت پیدا کردی جاتی ہے اور پھر منہ مانگے دام وصول کیے جاتے ہیں۔ اس میں بنیادی طریقہ ذخیرہ اندوزی ہے۔

    ہر وقت اور ہر قسم کا ذخیرہ کرنا اسلام میں ممنوع نہیں بلکہ اس Ú©Û’ لیے خاص لفظ ’’اØ+تکار‘‘ کا استعمال کیا گیا ہے یعنی ’’ اشیاء ضرورت کا اس لیے ذخیرہ کرلینا تاکہ مصنوعی قلت پیدا کرکے منہ مانگے دام وصول کئے جائیں جسے عرف عام میں مہنگائی کہتے ہیں‘‘۔ بالفاظ دیگر مہنگائی Ú©Û’ خیال سے ذخیرہ اندوزی اØ+تکار ہے۔ صاØ+ب ہدایہ کتاب البیوع میں لکھتے ہیں’’اØ+تکار (ذخیرہ اندوزی ) سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص غلہ یا کوئی اور جنس بڑی مقدارمیں اس لیے اکٹھی کرلے یا دوسرے سے خرید کر اس لیے جمع کرلے کہ بازار میں اس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ واقع ہو اور مہنگائی ہوجائے اور تمام خریدار ØŒ ضرورت مند اسی Ú©ÛŒ طرف رجوع کریں اور Ø®Ø±ÛŒØ¯Ø§Ø±Ù…Ø¬Ø¨ÙˆØ±ÛÙˆÚ©Ø Ø°Ø®ÛŒØ±Û اندوزی کرنے والے Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ مقررکردہ قیمت ادا کرے۔ ہاں البتہ اگر اس چیز Ú©ÛŒ بازار میں Ú©Ù…ÛŒ نہیں اور نہ اس Ú©Û’ جمع کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہو، اوراس Ú©Û’ جمع کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے قیمتوں میں اضافہ نہ ہوتا ہوتو یہ ذخیرہ اندوزی نہیں۔‘‘
    رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ واضØ+ طور پر فرمایا کہ’’ذخیر اندوزی کرنے والا ملعون ہے۔‘‘ لعنت ØŒ رØ+مت Ú©ÛŒ ضدہے جب معاشرہ پر اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت Ú©Û’ بجائے لعنت نازل ہونے Ù„Ú¯Û’ تو پھر رØ+مت Ú©Û’ آثار غائب ہونے لگتے ہیں اور لعنت Ú©Û’ آثار نظر آتے ہیں۔ رØ+مت Ú©Û’ آثار یہ ہیں کہ اس رزق میں برکت ہو‘ ایسے رزق کمانے والے Ú©Ùˆ Ø+قیقی سکون نصیب ہو اورپھر اس Ø+لال روزی کمانے والے Ú©Û’ دل میں نیک کاموں کا، اللہ اور اس Ú©Û’ رسول Ú©ÛŒ اطاعت کا شوق پیدا ہو لیکن جب معاشرہ پر لعنت Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ تو اس Ú©Û’ اثرات اس انداز میں نظر آتے ہیں کہ ہزاروں روپے کمائے جارہے ہیں لیکن زبان پر یہ الفاظ سننے میں آتے ہیں’’اتنا کماتے ہیں پتہ نہیں کہاں جاتا ہے۔ ‘‘ اس Ú©ÛŒ وجہ برکت کا ہاتھ اٹھ جانا ہے‘ پھر Ø+رام مال کمانے Ú©Û’ بعد سکون ختم ہوا‘ عبادات کا شوق ہی نہ رہا‘ نیک کاموں Ú©ÛŒ طرف دل مائل ہی نہیں ہوتا یہ تمام لعنت Ú©Û’ آثار ہیں۔ ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا،ترجمہ:’ €™Ø¬Ùˆ ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ گنہگار ہے۔‘‘(رواہ مسلم)
    Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا،ترجمہ:’ €™Ø¬ÙˆØ´Ø®Øµ کھانے پینے Ú©ÛŒ چیزیں ذخیرہ اندوزی کرکے مسلمانوں پر مہنگائی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ Ú©Û’ مرض اور Ù…Ø+تاجی میں مبتلا کردیتا ہے۔‘‘(رواہ ابن ماجہ)Û” ابن قدامہ المغنی Ú©Û’ باب الاØ+تکار میں روایت کرتے ہیں کہ ’’Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ ایک دکاندار Ú©Ùˆ ذخیرہ اندوزی سے منع فرمایا اور ساتھ رسول اللہ ï·º کا اس کام سے روکنا بھی واضØ+ کیا لیکن وہ باز نہ آیا اور Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ÛŒ بن گیا۔‘‘
    علامہ شوکانی نیل الاوطار جلد دوم ص181میں لکھتے ہیں کہ ’’Ø+ضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ ایک ذخیرہ کرنے والے کا غلہ جلا دیا۔‘‘
    صاØ+ب ہدایہ کتاب الکراھیہ میں لکھتے ہیں کہ ’’جب ذخیرہ اندوز کا مقدمہ قاضی Ú©Û’ سامنے پیش کیا جائے تو وہ ذخیرہ اندوز Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دے کہ وہ اپنے اور اپنے گھروالوں Ú©Û’ کھانے پینے کا خرچہ الگ کرکے جو Ú©Ú†Ú¾ بچے اسے بیچ دے اور قاضی اسے ذخیرہ اندوزی سے روک دے، اگر وہ تاجر دوبارہ اسی جرم میں ملوث ہوکر عدالت میں آئے تو قاضی اسے قید کردے تاکہ عام لوگوں Ú©Ùˆ نقصان پہنچنے کا ذریعہ ختم ہوجائے۔‘‘
    Ø+ضرت ابواُمامہ Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا۔’’جو شخص چالیس دن تک غلہ مہنگائی Ú©Û’ خیال سے ذخیرہ کرے پھر(غلطی کا اØ+ساس ہونے پر) وہ تمام غلہ صدقہ کردے پھر بھی اس Ú©ÛŒ غلطی کا کفارہ ادا نہیں ہوتا۔‘‘ (رواہ رزین) Û” Ø+ضرت معاذؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ فرمایا،ترجمہ:’ €™ÙˆÛ ذخیرہ اندوز بندہ برا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ بھاؤ سستا کردے تو غمگین ہوجاتا ہے اور جب مہنگا کردے تو خوش ہوجاتا ہے۔‘‘(رواہ البیہقی)
    ان تمام ارشادات نبویہﷺ اور تعلیمات اسلامی Ú©Û’ پیش نظر یہ بات بالکل واضØ+ ہوجاتی ہے کہ ذخیرہ اندوزی کتنا گھناؤ نا فعل ہے، اور پھر اتنا گھٹیا اور برا کام ہے۔انسان Ú©Ùˆ بھوک میں مبتلا کرنا، اسے کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیا سے Ù…Ø+روم کرنا قابل گرفت جرم ہے۔ اس کا آخرت میں تو عذاب ملے گا ہی، دنیا میں بھی Ø+کومت Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ قانون Ú©Û’ مطابق سزا دے Û” انسان Ú©Ùˆ چاہیے کہ اگر کسی چیز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہو رہی ہے تو وہ ثواب کمائے ØŒ غریب پروری کرے ØŒ بھوک مٹانے کا سامنا کرے،یتیموں Ú©ÛŒ مدد کرے، لوگوں Ú©Û’ لیے سہولت پیدا کرے اور اپنے گناہوں Ú©Ùˆ دھلوائے، اپنی مغفرت کا سامان کرے۔ لیکن یہاں اس Ú©Û’ الٹ ہو رہا ہے۔بعض لوگ عوام Ú©Û’ منہ سے نوالے چھیننے Ú©Û’ لئے آٹے جیسی ضروری چیز Ú©ÛŒ قلت پیدا کر Ú©Û’ پیسے بنانے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں ۔ان لوگوں Ú©Ùˆ یاد رکھنا چاہیے کہ ذخیرہ اندوزی کرنے والے ایسے ملعون تاجر ہیں جو مسلمان بھائیوں کا خون چوستے ہیں، وہ مہنگائی Ú©Û’ ذریعے متقی افراد کابھی خون چوستے ہیں۔ایسے تاجروں Ú©Ùˆ ارشادات نبویہ ﷺیاد رہنے چاہئیں۔ ان Ú©Û’ مالوں میں برکت نہ رہے گی، اللہ تعالیٰ انہیں Ù…Ø+تاجی اور Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ میں مبتلا کردیں گے‘ یہ Ø+رام مال کھائیں Ú¯Û’ توا رشاد نبوی ï·ºÚ©Û’ مطابق ان Ú©ÛŒ دعائیں بھی قبول نہ ہونگی۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: ذخیرہ اندوزی Ú©ÛŒ لعنت۔۔۔ تØ+ریر : مولانا Ø+افظ اسعد عبید الازھری

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •